the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) قومی الیشکن کمیشن نے آج 9ریاستوں کے 33اسمبلی حلقوں اور تین پارلیما نی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے اعلامیہ جاری کی ہے۔ جسکے تحت تلنگانہ کے صلع میدک پارلیمانی حلقہ جہاں سے وزیر اعلی کے



چندرا شیکھرراؤ نے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد استعفی دیا ‘آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے اسمبلی حلقہ نندی گاما‘ حلقوں میں 20کو اعلامیہ ‘ 28کو پرچہ نامزدگی کی جانچ ‘ 13ستمبر کو انتخاب اور 16ستمبر کو انتخابی نتائج کا اعلان عمل میں آئیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.